کیپیٹل شاپنگ سینٹر
کیپیٹل شاپنگ سینٹر Capitol Shopping Center | |
---|---|
مقام | التونی زادہ، استنبول ، ترکی |
تاریخ افتتاح | ستمبر 18, 2003 (دوبارہ افتتاح) |
تعمیر از | Mesa – Türsoy |
زمینی رقبہ (میٹر²) | 67,000 |
کل منسلک رقبہ (میٹر²) | 270,000 |
مجموعی قابل استعمال علاقہ (میٹر²) | 31,000 |
مارکیٹ (میٹر²) | Migros (2,119) |
دکانوں کی تعداد | 157 |
ایف ایف / ریسٹ / کیفے کی تعداد | 24 |
بڑے کرایہ دار (میٹر²) | Boyner (5,802) Homestore (640) Koton (514) Mango (519) Marks & Spencer (940) Mudo City (642) |
تفریح | 14 مووی ہال (1,705 نشستیں) بچوں کے کھیل کا میدان |
پارکنگ کی گنجائش | 1,400 |
ہوم پیج | www.capitol.com.tr |
کیپیٹل شاپنگ سینٹر (انگریزی: Capitol Shopping Center) (ترکی زبان: Capitol Alışveriş Merkezi) ترکی کے شہر استنبول کے ایشیائی حصے میں ضلع اسکودار کے محلے التونی زادہ میں 1993ء میں بننے والا ایک شاپنگ مال ہے۔