کیتھیڈرل
کیتھیڈرل (Cathedral) (فرانسیسی: cathédrale ماخوذ لاطینی: cathedra، "نشست" ماخوذ یونانی کیتھیڈرا (καθέδρα)، نشست، بینچ، ماخوذ kata "نیچے" + hedra نشست پایہ، کرسی) مسیحیت میں ایک خاص گرجا گھر ہے جو اسقف کا مرکزی گرجا گھر یا اسقف کی نشست ہوتا ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Shorter Oxford English Dictionary, ISBN 0-19-860575-7
مزید دیکھیے[ترمیم]
ویکی ذخائر پر Cathedral سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |