کھوکھر زیر
کھوکھر زیر | |
---|---|
گاؤں اور یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب، پاکستان |
ضلع | ضلع چکوال |
تحصیل | تَلہ گنگ |
آبادی | |
• کل | 50,000 |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
کھوکھر زیر (انگریزی: Khokhar Zer) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ اور یونین کونسل جو ضلع چکوال تحصیل چکوال میں واقع ہے۔ یونین کونسل کھوکھر زیر کھائی ،جنگا، ٹھٹھی جاموں ،موہڑہ تھنیل، شمس آباد ،تھوہا ہمایوں پر مشتمل ہے۔ اس کی حدود میں ایک آبی ذخیرہ ہے جو کھوکھر زیر ڈیم سے موسوم ہے۔
تفصیلات[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
ویکی ذخائر پر کھوکھر زیر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
|
|