کھاہ زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کھاہ(1) زبان ایک ہند آریائی زبان ہے جو جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بولی جاتی ہے۔یہ کھاشا قبیلہ کی زبان ہے


حوالہ جات[ترمیم]

1^شکیل راہی سوہل پوری،2020, گرامر آف کھاہ لینگویج جلد اول،سرینگر-فریشکوڈ پبلیکیشنز