کوئرینل پہاڑی
کوئرینل پہاڑی Quirinal Hill | |
---|---|
روم کی سات پہاڑیوں میں سے ایک | |
لاطینی نام | Collis Quirinalis |
اطالوی نام | Quirinale |
علاقہ | Trevi |
عمارتیں | Gardens of Sallust, Baths of Constantine, Torre delle Milizie, تریوی فوارہ, |
پلازو | کوئرینل محل, Palazzo Baracchini |
گرجا گھر | Sant'Andrea al Quirinale, San Carlo alle Quattro Fontane |
شخصیات | Lucius Papirius Cursor |
قدیم رومی مذہب | Temple of Mars Ultor |
افسانوی شخصیات | Titus Tatius, Quirinus |
رومی مجسمے | Horse Tamers |
کوئرینل پہاڑی (انگریزی: Quirinal Hill) (/ˈkwɪrɪnəl/; (لاطینی: Collis Quirinalis); (اطالوی: Quirinale) [kwiriˈnaːle]) ان سات پہاڑیوں میں سے ایک ہے جن پر قدیم روم بنایا گیا تھا۔ یہ اطالوی سربراہ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ کا مقام ہے، جو کوئرینل محل میں واقع ہے۔