کنہیا مثل
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سکھ اتحاد کی مثلیں |
---|
پھلکیاں مثل · آہلووالیہ مثل · بھنگی مثل · کنہیا مثل · رامگڑھیا مثل · سنگھ پوریا مثل · سنگھ کروڑہ مثل · نشان والیہ مثل · سکرچکیہ مثل · ڈلے والیہ مثل · نکئی مثل · شہیداں مثل |
کنہیا مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا گڑھ سوہیاں تھا اور یہ اجنالہ ڈیرہ بابا نانک کلانور کے علاقوں میں تھا۔ اس میں 5000 سکھ تھے اور اس کے سردار کا نام جے سنکھ کنہیا تھا۔ سدا کور کا تعلق بھی اسی مثل سے تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
مثلیں | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سکھ سلطنت کے مہاراجہ | |||||||||
سکھ شاہی خواتین | |||||||||
سکھ شاہی شخصیتیں |
| ||||||||
عسکری تنازعات |
| ||||||||
سکھ سلطنت کے قلعے | |||||||||
رقیب سلطنتیں |