کلاں بازار، راولپنڈی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کلاں بازار،ایک بازار ہے جو راولپنڈی میں واقع ہے۔ [1][2] بازار میں فینسی کپڑے، زیورات، الیکٹرانکس، پھول اور کفن دستیاب ہوتے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

کلاں فارسی کا لفظ ہے جس کے معنی "بڑا"کے ہیں۔ [3]

کلاں بازار کی تاریخی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ جنرل ایوب خان کے دورِ صدارت میں پاکستان آنے والے صدر رچرڈ نکسن نے اس کا خصوصی دورہ کیا۔ [3] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://mag.dunya.com.pk/demo.php/tareekh/4639/2022-10-02
  2. "Kalan Bazaar | Pakistan Tourism Portal"۔ paktourismportal.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2023 
  3. ^ ا ب پ "Remembering Kalan Bazaar's glorious past"۔ The Express Tribune۔ March 23, 2022