یہ کرکٹ ورلڈ کپ2011ء کے لیے منتخب کیے گئے اسکواڈز کی فہرست ہے۔ 2011ء کے ورلڈ کپ میں سب سے معمر کھلاڑی کینیڈا کے جان ڈیوسن (40) تھے جبکہ سب سے چھوٹے کھلاڑی نتیش کمار (16) بھی کینیڈا کے تھے۔
1,2کالم فرگوسن اور جیسن کریزا نے بالترتیب مائيکل ہسی اور ناتھن ہورٹز کی جگہ لی جنہیں اصل اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا لیکن انجری کی وجہ سے باہر ہو گئے۔ 3مائيکل ہسی بعد میں ڈج بولنجر کی جگہ ٹیم میں واپس آئے، جو ابتدائی گروپ مرحلے کے درمیان چوٹ کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے۔[2]
1روی بوپارا نے ایون مورگن کی جگہ لی، جو اصل میں چوٹ کی وجہ سے باہر ہونے سے پہلے منتخب ہوئے تھے۔ایون مورگن بعد میں کیون پیٹرسن کی جگہ دوبارہ اسکواڈ میں شامل ہوئے، جو ابتدائی گروپ مرحلے کے درمیان ہی ہرنیا کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے۔ کرس ٹریملیٹ نے اسٹیورٹ براڈ کی جگہ لی، جو ابتدائی گروپ مرحلے میں سائیڈ انجری کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے۔ جیڈ ڈرنباچ نے اجمل شہزاد کی جگہ لی، جو ابتدائی گروپ مرحلے کے درمیان ہی ہیمسٹرنگ کی وجہ سے باہر ہو گئے تھے۔ عادل رشید نے مائیکل یارڈی کی جگہ لی جو ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے بعد سری لنکا کے ساتھ انگلینڈ کے کوارٹر فائنل میچ سے پہلے باہر ہو گئے تھے۔
^ ابپتٹثجچحخدڈذرNumber of ODIs played up until the start of the World Cup on (2011-20-19)19 فروری 2011 (عمر 0 سال). Numbers only include appearances for the player's national side. Appearances for ACA African XI, ACC Asian XI, ICC World XI or for a previous national team are not counted here.