کثیر الاسمی ریاضی میں اس کو کہا جاتا ہے جو متغیر اور مستقل دونوں سے منصوب ہو۔ ان کی اہمیت غالباً ہر سائنسی اور ریاضی علم میں نظر اتی ہے۔
p ( x ) = a n x n + a n − 1 x n − 1 + . . . + a 1 x + a 0 {\displaystyle p(x)=a_{n}x^{n}+a_{n-1}x^{n-1}+...+a_{1}x+a_{0}}
E=mc2 اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات
E=mc2