ڈیرہ
ڈیرہ ایک سرائیکی لفظ ہے جس کے معنی آبادکاری ہے۔ پنجابی میں اس کے مراد گاؤں میں مردوں کے مل بیٹھنے کا مقام ہے۔
پاکستان میں ڈیرہ کے نام سے کئی مقامات ہیں[ترمیم]
- ڈیرہ اللہ یار
- ضلع ڈیرہ بگٹی
- ڈیرہ بگٹی
- ڈیرہ دلدار
- ڈیرہ غازی خان
- ڈیرہ غازی خان ڈویژن
- ڈیرہ غازی خان بین الاقوامی ہوائی اڈہ
- تحصیل ڈیرہ غازی خان
- ڈیرہ غازی خان
- ڈیرہ اسماعیل خان ہوائی اڈہ
- ضلع ڈیرہ اسماعیل خان
- ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن
- تحصیل ڈیرہ اسماعیل خان
- ڈیرہ اسماعیل خان
- ڈیرہ مراد جمالی
- سرحدی علاقہ ڈیرہ اسماعیل خان
- صدر ڈیرہ بگٹی