ڈسٹرکٹ آف کولمبیا پبلک لائبریری
ڈسٹرکٹ آف کولمبیا پبلک لائبریری | |
---|---|
قیام | 1896 |
شاخیں | 26 |
رسائی اور استعمال | |
آبادی | 700,000 |
دیگر معلومات | |
مختص رقم | $58 Million [1] |
مدیر | Richard Reyes-Gavilan[2] |
ویب سائٹ | www |
ڈسٹرکٹ آف کولمبیا پبلک لائبریری (لاطینی: District of Columbia Public Library) ریاست ہائے متحدہ کا ایک لائبریری نیٹ ورک و عوامی کتب خانہ جو واشنگٹن، ڈی سی میں واقع ہے۔
[3]
شاخیں[ترمیم]
- ایناکوسٹیا نیبرہڈ لائبریری
- بیلیو / ولیم او لاکرج لائبریری
- بینینگ / ڈورتھی آئی ہائٹس نیبرہڈ لائبریری
- کیپٹل ویو نیبرہڈ لائبریری
- شیوی چیس نیبرہڈ لائبریری
- کلیولینڈ پارک نیبرہڈ لائبریری
- ڈینووڈ نیبرہڈ لائبریری
- فرانسس اے گریگوری نیبرہڈ لائبریری
- جارج ٹاؤن نیبرہڈ لائبریری
- جوانیتا ای تھورنٹن/شیپیرڈ پارک نیبرہڈ لائبریری
- لامونڈ-رگس/للین جے ہف نیبرہڈ لائبریری
- مارٹن لوتھر کنگ جونیئر میموریل لائبریری
- ماؤنٹ پلیزینٹ لائبریری (واشنگٹن ڈی سی)
- نارتھ ایسٹ نیبرہڈ لائبریری
- نارتھ ویسٹ ون لائبریری
- پالیسڈس نیبرہڈ لائبریری
- پارک لینڈز-ٹرنر نیبرہڈ لائبریری
- پیٹورتھ نیبرہڈ لائبریری
- روزڈیل نیبرہڈ لائبریری
- ساوتھ ایسٹ نیبرہڈ لائبریری
- ساؤتھ ویسٹ نیبرہڈ لائبریری
- ٹاکوما پارک نیبرہڈ لائبریری
- ٹینلی فرینڈ شپ نیبرہڈ لائبریری
- شا لائبریری
- ویسٹ اینڈ نیبرہڈ لائبریری
- ووڈریج نیبرہڈ لائبریری
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "What's in the Proposed FY 2017 Budget for Education?" (PDF)۔ DC Fiscal Policy Institute۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2016
- ↑ "Staff"۔ 27 جولائی 2015
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "District of Columbia Public Library"
|
|