چپکے چپکے رات دنحسرت موہانی کی لکھی ہوئی مشہور غزل ہے۔[1] اس کی موسیقی کی بنیاد کافی راگ پر ہے[حوالہ درکار]۔ یہ ایک کلاسیکی اردو غزل ہے جو مغلیہ سلطنت کے دور کی بھارتی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس غزل کو غلام علی نے فلم نکاح (1982ء) میں گایا جس سے یہ مشہور ہو گئی۔[2][3]
اس غزل کو اپنے دور کے عظیم گلوکاروں نے گایا ہے جیسے غلام علی۔ انھوں نے اسے فلم نکاح (1982ء) کے لیے گایا۔ بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے اور بھارتی غزل گائک جگجیت سنگھ نے بھی اسے گایا ہے۔