پیگاسس ایئرلائنز
(پیگاسس ایئر لائنز سے رجوع مکرر)
پیگاسس ایئرلائنز | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1989 | |||
ملک | ترکیہ | |||
ہب | استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا ، انطالیہ ہوائی اڈا | |||
قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
کارکنان | ||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
پیگاسس ایئرلائنز (انگریزی:Pegasus Airlines ) ترکی کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] پیگاسس ایئر لائنز کا مرکزی دفتر ترکی کے ائیر پورٹ استنبول صبیحہ گوکچن بین الاقوامی ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |