مندرجات کا رخ کریں

پیر ہادی راہنما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آپ سید شمس الدین سبزواری کی اولاد میں تھے۔زمرہ اولیاء اللہ سے تھے آپ کی زندگی اسلام کی تبلیغ اور درس و تدریس میں گذری۔ مزارلارنس روڈ پر ہے۔ سال وفات1282ءبیان کیا جاتا ہے۔ [1]

  1. https://www.ejaznews.com/18553/[مردہ ربط]