پن گھر
پن گھر یا آبی حوض یا ماہی خانہ یا مچھلی گھر (انگریزی: Aquarium) کسی بھی حجم کا ایک پانی کا حوض ہے جس کی کم از کم ایک طرف شفاف ہو جس میں آبی پودوں یا جانوروں کو رکھا جائے۔
آبی حوض کے بارے میں مسلمانوں کے مذہبی حلقوں کی رائے[ترمیم]
” | یہ محض زیب و زینت کے لیے لوگ رکھتے ہیں، اس میں کوئی اجر و ثواب نہیں ملتا ہے۔ بلکہ اگر پورے طور پر مچھلیوں کی غذا کا خیال نہ کیا اور لاپرواہی کی وجہ مچھلی مرگئی تو اس میں گناہ کا بھی اندیشہ ہے۔ | “ |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Darul Ifta, Darul Uloom Deoband India"۔ 24 جولائی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2017
بیرونی روابط[ترمیم]
ویکی ذخائر پر پن گھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر پن گھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر پن گھر
- The Aquarium Wiki
- "Aquarium"۔ دائرۃ المعارف امریکانا۔ 1920ء
ویکی ذخائر پر پن گھر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |