پاکستانی پکوان
مضامین بسلسلہ |
پاکستانی پکوان |
---|
اجزائے ترکیبی |
بسلسلہ مضامین |
پاکستانی ثقافت |
---|
روایت |
پکوان |
تہوار |
موسیقی اور فعلی فنون |
ذرائع ابلاغ |
کھیل |
پاکستانی پکوان ہر علاقے کے حساب سے مختلف ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ سادہ کھانا پسند کرتے ہیں تو کچھ چٹخارے والا۔جنوبی ایشیاء میں پاکستان ثقافتی کھانوں میں ایک خاص حیثیت رکھتا ہے، پاکستان چونکہ مختلف زبانوں اور ثقافتوں کو اپنے آپ میں سمیٹا ہوا ہے اسی طرح مختلف علاقائی کھانے بھی پاکستان کی خوبصورتی کا ایک منظر ہے۔ ہر علاقے کے مطابق وہاں کے کھانے پینے کے اشیاء متنوع ہوتے ہیں۔ پاکستان کے مشرقی حصے بالخصوص صوبہ پنجاب اور سندھ میں زیادہ تر نمکین اور مصالحہ دار کھانوں کا رواج ہے اسی طرح ملک کے مغربی علاقوں میں بالخصوص بلوچستان،خیبر پختونخوا،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی علاقے کے مطابق کھانے متنوع ہوتے ہیں۔
بلحاظ علاقہ[ترمیم]
بلوچستان[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بلوچی پکوان ملاحظہ کریں۔
خیبر پختونخوا[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پشتون پکوان ملاحظہ کریں۔
پنجاب[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے پنجابی پکوان ملاحظہ کریں۔
سندھ[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے سندھی پکوان ملاحظہ کریں۔
گلگت بلتستان[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے بلتی پکوان ملاحظہ کریں۔
آزاد کشمیر[ترمیم]
تفصیلی مضمون کے لیے کشمیری پکوان ملاحظہ کریں۔