پاپوا علاقہ
پاپوا علاقہ Territory of Papua پاپوا Papua | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1884–1975[1] | |||||||
حیثیت | نوآبادی | ||||||
دار الحکومت | پورٹ مورسبی | ||||||
عمومی زبانیں | انگریزی (سرکاری), ہیری موٹو (مقامی), کئی جنوبی جزائری زبانیں, پاپوائی زبانیں | ||||||
بادشاہ | |||||||
لیفٹیننٹ گورنر | |||||||
وزیر اعظم | |||||||
تاریخ | |||||||
• کوئنزلینڈ سے الحاق | 1883 | ||||||
• | 6 نومبر 1884 | ||||||
• | 1975[1] | ||||||
کرنسی | آسٹریلوی پاؤنڈ | ||||||
|
پاپوا علاقہ (Territory of Papua) جزیرہ نیو گنی کے جنوب مشرقی چوتھائی حصے پر مشتمل ایک علاقہ تھا جو 1883ء سے 1975ء تک قائم رہا۔ 1883ء میں کوئنزلینڈ حکومت نے اس علاقہ پر قبضہ کر کے سلطنت برطانیہ میں شامل کر دیا۔[2] تاہم مملکت متحدہ حکومت نے الحاق کی توثیق سے انکار کر دیا، لیکن 1884 میں ایک محمیہ علاقے "برطانوی نیو گنی" کے طور پر قائم کر دیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ As to the Territory of Papua having continued to have a legal existence as a distinct territory, separate and distinct from the Territory of New Guinea, note the following Recital to the Papua New Guinea Independence Act, 1975 "WHEREAS the Papua and New Guinea Act 1949 provided for the administration of the Territory of Papua and the Territory of New Guinea by Australia in an administrative union, by the name of the Territory of Papua and New Guinea, whilst maintaining the identity and status of the Territory of New Guinea as a Trust Territory and the identity and status of the Territory of Papua as a Possession of the Crown".
- ↑ Commonwealth and Colonial Law by Kenneth Roberts-Wray, London, Stevens, 1966. P. 897
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- پاپوا علاقہ
- 1883ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- آسٹریلیا پاپوا نیو گنی تعلقات
- اوقیانوسیہ کی سابقہ مستعمرات
- اوقیانوسیہ کے سابقہ ممالک
- اوقیانوسیہ میں 1884ء کی تاسیسات
- برطانیہ کی سابقہ مستعمرات
- تاریخ پاپوا نیو گنی
- 1975ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست