پاؤل الیگزینڈر
Appearance
پاؤل الیگزینڈر | |
---|---|
(انگریزی میں: Paul Richard Alexander) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جنوری 1946ء [1] ڈیلاس |
وفات | 11 مارچ 2024ء (78 سال)[2] ڈیلاس [2] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عارضہ | پولیو [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن (–1984) |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون |
پیشہ | مصنف ، وکیل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
پاؤل الیگزینڈر (انگریزی: Paul Alexander) کو 1952ء میں 6 سال کی عمر میں پولیو ہوا ، جس سے اُن کا سارا جسم شل ہو گیا۔ اس وقت ایسے مریضوں کو لوہے کے پھیپھڑے (آئرن لنگ) میں رکھا جاتا تھا۔ اس کی ایسے درجنوں بچوں کو ان مشینوں میں رکھا گیا تھا۔ تاہم پاؤل الیگزینڈر کے سوا سب بچے فوت ہو گئے۔ پاؤل الیگزینڈر نے اسی مشین میں رہتے ہوئے اعلیٰ تعلیم بھی حاصل بھی کی۔انھوں نے گریجویشن اور قانون کی ڈگری حاصل کی اور اب پورے امریکا میں صرف داحد ایسی شخصیت ہیں جو اس مشین میں زندہ ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب The man in the iron lung — شائع شدہ از: 26 مئی 2020
- ^ ا ب 72 Jahre lang lebteer in einer EisernenLunge, einerriesigen Beatmungs-maschine – alshöchstwahrscheinlichletzter Mensch. — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2024 — ناشر: زیتوشے زائتونگ
زمرہ جات:
- مضامین جن میں جرمنی زبان کا متن شامل ہے
- 1946ء کی پیدائشیں
- 30 جنوری کی پیدائشیں
- 2024ء کی وفیات
- 11 مارچ کی وفیات
- 1940ء کی دہائی کی پیدائشیں
- امریکی مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی وکلا
- اکیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- اکیسویں صدی کے امریکی مصنفین
- سدرن میتھوڈسٹ یونیورسٹی کے فضلا
- مارچ2024ء کی وفیات
- امریکی ٹک ٹاکر
- یونانی نژاد امریکی شخصیات
- لبنانی نژاد امریکی شخصیات
- پولیو سے بچ جانے والے