ویکیپیڈیا:منتخب ایام/24 نومبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
واقعات
  • 1922ء - اطالیہ کے پارلیمنٹ نے مسولینی کو ایک سال کے لیے آمرانہ اختیارات تفویض کیے
  • 1964ء - اٹھارہ سو کے بعد پہلی بار واشنگٹن کے شہریوں کو رائے دہی کا حق حاصل ہوا
  • 2007ء - راولپنڈی میں دو خودکش کار بم دھماکوں میں تیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے
  • 2007ء - سابق پاکستانی وزیر اعظم شوکت عزیز نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا انکار کرتے ہوئے بیرون ملک منتقل ہونے کی تردید کی
ولادت
وفات