ویکیپیڈیا:منتخب ایام/23 جنوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • 971ء - چین میں سانگ شاہی خاندان کے ہاتھوں شمالی ہان نے ہاتھی جنگ میں شکست کھائی۔
  • 1993ء - آسٹریا کے ایک چوتھائی ملین سے زائد افراد نے موم بتی لے کر دوسری جنگ عظیم کے بعد کا بڑا مظاہرہ کیا، جس میں انہوں نے بڑھتی ہوئی نسل کشی کی مذمت کی۔
  • 2007ء - لبنانی حزب اختلاف نے بیروت دار الحکومت کی شاہراہوں اور رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے کو حکومت پر استعفی دینے پر زور بنانے کے لیے بند کر دیا، اور یہ بندش دونوں طرف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سبب بنی جس میں کئی لوگ متاثر اور ہلاک ہوئے تھے۔