ویکیپیڈیا:منتخب ایام/17 اپریل/واقعات
- 1869ء - موریلوس کو میکسیکو کی 27 ویں ریاست کے طور پر شامل کیا گیا۔
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم: مونٹیس، اٹلی، نازی افواج سے آزاد ہوا۔
- 1953ء - محمد علی بوگرہ تیسرے پاکستانی وزیر اعظم نامزد ہوئے
- 1971ء - بنگلہ دیش کی عارضی حکومت قائم ہوئی۔