ویکیپیڈیا:منتخب ایام/16 مئی/وفیات
- 1926ء - محمد وحید الدین، سلطنت عثمانیہ کے چھتیسویں اور آخری فرمانروا
- 2009ء - موہنی حمید، پاکستانی کی پہلی ریڈیو براڈکاسٹر، اینکر اور اداکارہ
- 2013ء - ہنرچ رورر، سوئزرلینڈ کے طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 2014ء - ظل ہما، پاکستانی معروف گلوکار