ویکیپیڈیا:منتخب ایام/15 اپریل/واقعات
- 1736ء - کورسیکا کی قلیل المدتی بادشاہی کی بنیاد رکھی گئی
- 1755ء - سیموئیل جانسن نے انگریزی زبان کی ایک ڈکشنری لندن میں شائع کی
- 1936ء - انتداب فلسطین میں عرب انقلاب کا آغاز ہوا
- 1997ء - حاجیوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 300 حاجی جاں بحق ہوئے۔