ویکیپیڈیا:انتظامیہ برائے منظوری روبہ
Appearance
اردو ویکیپیڈیا پر روبہ کے لیے پرچم کی درخواست آنے پر روبہ کی کارکردگی کو بدقت نظر جانچنا ہوتا ہے اور کارکردگی کو سامنے رکھتے ہوئے پرچم دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔
روبہ کی کارکردگی اور اور منظوری یا عدم منظوری کا فیصلہ درج ذیل انتظامیہ کے ذمہ ہے۔
انتظامیہ برائے منظوری روبہ[ترمیم]
صارف | مامور اداری | منتظم | |||
---|---|---|---|---|---|
متحرک اراکین | |||||
محمد شعیب (تبادلۂ خیال • شراکت • منتقلی • پابندی • شماریات) | ہاں | ہاں |