ویاچیسلاف پولوسین
ویاچیسلاف پولوسین | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 جون 1956ء (68 سال) ماسکو |
شہریت | سوویت اتحاد روس |
عملی زندگی | |
پیشہ | سائنس دان ، سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | روسی |
شعبۂ عمل | مطالعہ مذہب ، اسلامی الٰہیات ، مشہور شخصیت |
درستی - ترمیم |
ویاچیسلاف پولوسین (انگریزی: Vyacheslav Polosin ، پیدائش: 26 جون 1956) تقابلی الہیات پر متعدد کتابوں کے مصنف ہیں۔ گرجا گھروں میں ایک پادری کے طور پر خدمات انجام دیں۔
1985 سے 1988 تک وہ روسی آرتھوڈوکس چرچ کے شعبہ اشاعت میں فری لانسر رہے۔ [1]
1999 میں اسلام قبول کر لیا اور علی پولوسن نام رکھ لیا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- Invite to Islam and let your words work (انٹرویو ویاچیسلاف پولوسین) آرکائیو شدہ 2016-11-29 بذریعہ وے بیک مشین