نیوز ویک پاکستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مدیرفصیح احمد
ملکپاکستان
مقام اشاعتلاہور
زبانانگریزی
ویب سائٹhttp://www.newsweekpakistan.com
آئی ایس ایس این2226-7492

نیوز ویک پاکستان (Newsweek Pakistan) ایسوسی ایٹڈ گروپ مطبوعات کی طرف سے شائع کیا جاتا ہے۔ اس کا صدر دفتر لاہور میں واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]