نیشنل کیڈٹ کور (پاکستان)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیشنل کیڈٹ کور

نیشنل کیڈٹ کور ( این سی سی )ک الج اور اسکول پر مبنی پروگرام تھا جو پاکستان میں طلبہ کو پاکستان آرمی کے زیراہتمام فوجی طرز کی تربیت فراہم کرتا تھا۔ یہ نیشنل گارڈ (پاکستان آرمی کی ریزرو فورس) کا ایک لازمی جزو تھا اور یہ برطانوی آفیسرز ٹریننگ کور اور آرمی کیڈٹ فورس سے ملتا جلتا تھا۔

دیکھیں[ترمیم]