نیراد سی چودھری
اس مضمون میں مزید حوالہ جات کی ضرورت ہے تاکہ مضمون میں تحریر کردہ معلومات کی تصدیق کی جاسکے۔ (November 2015) |
نیراد چندر چودھری سی بی ای (23 نومبر 1897 - 1 اگست 1999) ایک ہندوستانی مصنف تھے۔ [1]
سنہ 1990ء میں، آکسفورڈ یونیورسٹی نے چوہدری کو، جو اس وقت تک آکسفورڈ شہر میں طویل عرصے سے مقیم تھے، ادب میں اعزازی ڈگری سے نوازا۔ سنہ 1992ء میں، انھیں برطانوی سلطنت کے آرڈر کے اعزازی کمانڈر (CBE) کے اعزاز سے نوازا گیا۔
- ↑ "Nirad C. Chaudhuri | Bengali author and scholar"۔ Encyclopedia Britannica (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2021
زمرہ جات:
- اضافی حوالہ جات درکار مضامین از November 2015
- 1897ء کی پیدائشیں
- 1999ء کی وفیات
- بیسویں صدی کے بھارتی سوانح نگار
- 20ویں صدی کے بھارت کے مضمون نگار
- بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بنگالی مؤرخین
- بنگالی مصنفین
- جنوبی ایشیا کے مؤرخین
- بھارتی آپ بیتی نگار
- سو سالہ بھارتی شخصیات
- بھارتی ادبی نقاد
- بھارتی مرد مضمون نگار
- بھارتی یاداشت نگار
- بھارتی سیاسی مصنفین
- بھارتی مصنفین
- سو سالہ مرد
- ضلع کشور گنج کی شخصیات
- ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے انگریزی ادب
- اسکاٹش چرچ کالج کے فضلا
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- کولکاتا کے مصنفین