نگورنو کاراباخ جنگ بندی معاہدہ 2020ء
مشترکہ اعلامیہ، جمہوریہ آذربائیجان کے صدر، جمہوریہ آرمینیا کے وزیر اعظم اور رشین فیڈریشن کے صدر | |
---|---|
ولادیمیر پیوتن اور الہام علیوف معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے بذریعہ ویڈیو کانفرنس | |
قسم | فوجی انخلاء |
سیاق و سباق | دوسری نگورنو۔کاراباخ جنگ |
دستخط | 9 نومبر 2020ء |
موثر | 10 نومبر 2020ء |
ثالث | ولادیمیر پیوتن |
دستخط کنندگان | الہام علیوف ولادیمیر پیوتن |
سنہ 2020ء نگورنو کاراباخ جنگ بندی معاہدہ ایک جنگ بندی معاہدہ ہے جس نے دوسری نگورنو کاراباخ جنگ کا خاتمہ کیا۔ اس پر 9 نومبر، 2020ء کو آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف ، آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دستخط کیے تھے۔ اور ماسکو کے وقت کے مطابق، رات بارہ بجے، 9 نومبر، 2020ء کے بعد سے ناگورنو کاراباخ کے علاقے میں تمام دشمنیوں کے خاتمے کا اعلان کیا۔ [1] [2] خودساختہ جمہوریہ آرتسخ کے صدر آرائیک ہاروتونیان نے بھی دشمنی کے خاتمے پر اتفاق کیا۔ [3]
- ↑ "Путин выступил с заявлением о прекращении огня в Карабахе"۔ RIA Novosti (بزبان روسی)۔ 9 November 2020۔ 11 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020
- ↑ "Пашинян заявил о прекращении боевых действий в Карабахе"۔ RIA Novosti (بزبان روسی)۔ 9 November 2020۔ 09 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020
- ↑ "Президент непризнанной НКР дал согласие закончить войну"۔ RIA Novosti (بزبان روسی)۔ 9 November 2020۔ 09 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020