نکولا ٹیسلا
نکولا ٹیسلا (10 جولائی، 1856ء - 7 جنوری 1943ء) (انگریزی میں: Nikola Tesla) سائنسدان، موجد، میکانیکی اور برقیاتی انجنئیر تھے۔ کرویئشا (آسٹرین سلطنت کے دور میں) کے علاقے سیمیگان میں پیدا ہوئے اور بعد ازاں امریکی شہریت حاصل کی۔ برقی توانائی کے میدان میں انھیں انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران انقلابی ترقی برپا کرنے کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
زمرہ جات:
- 1856ء کی پیدائشیں
- 1943ء کی وفیات
- آسٹرو-مجارستانی انجینئرز
- آسٹرو-مجارستانی سائنسدان
- آسٹریائی-مجارستانی موجدین
- امریکی انسان دوست
- امریکی سائنسدان
- امریکی مؤجدین
- امریکی طبیعیات دان
- انیسویں صدی کی سربیائی شخصیات
- بیسویں صدی کی سربیائی شخصیات
- دماغی حساب دان
- ریاستہائے متحدہ کو آسٹریائی-مجارستانی تارکین وطن
- سربیائی انجینئرز
- سربیائی انسان دوست
- کولوراڈو سپرنگز، کولوراڈو کی شخصیات
- مینہٹن کی شخصیات
- سربیائی نژاد امریکی شخصیات
- سربیائی موجدین
- ریاستہائے متحدہ کو سربیائی تارکین وطن
- سربیائی سائنسدان
- گوگل ڈوڈلز
- امریکی ماہرین اصلاح نسل
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری