میزاب کعبہ
(میزاب رحمت سے رجوع مکرر)
عربی میں میزاب ’پرنالے‘ کو کہتے ہیں۔ خانہ کعبہ کی چھت پر لگا پرنالہ جس سے بارش کا پانی کعبے کی چھت سے حطیم میں گرتا ہے۔ یہ پرنالہ سونے کا بنا ہوا ہے۔ اس پرنالے کا پانی باعث رحمت تصور کیا جاتا ہے اس لیے اس پرنالے کو عربی میں ’میزاب رحمت ‘ کہتے ہیں۔[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
کعبہ | حطیم | غلاف کعبہ | حجر اسود | ملتزم | میزاب رحمت |
---|
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ میزابِ کعبہ اسلامک لینڈ مارکس، اخذ کرد بتاریخ 29 جون 2017ء