میر شکیل الرحمن
میر شکیل الرحمن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1970ء (عمر 53–54 سال) |
قومیت | پاکستانی قوم |
مذہب | Islam |
والدین | میرخلیل الرحمٰن (father) |
والد | میرخلیل الرحمٰن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | سینٹ پیٹرک اسکول |
پیشہ | صحافی، business executive |
وجہ شہرت | Chief Editor of اخبارات کا جنگ گروہ Founder of جیو ٹی وی |
درستی - ترمیم |
میر شکیل الرحمان، پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ (جنگ گروپ آف نیوز پیپر) کے مالک اور معروف ٹی وی نیٹ ورک جیو نیوز کے سربراہ ہیں۔ انھوں نے جنگ گروپ کے بانی میر خلیل الرحمن کی وفات کے بعد یہ کاروبار سنبھالا۔ پاکستان میں فروغ صحافت اور جمہوری اقدار کے لیے ان کا کردار نمایاں رہا۔
اس خاندان کے دیگر افراد نے مختلف صحافتی پلیٹ فورمز سے کلیدی کردار ادا کیا۔
زمرہ جات:
- 1970ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارب پتی
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- پاکستانی صحافی
- پاکستانی کاروباری شخصیات
- پاکستانی مرد صحافی
- پاکستانی ہمدرد عوام
- پاناما دستاویزات میں مذکور شخصیات
- پنڈورا دستاویزات میں مذکور شخصیات
- رحمٰن خاندان
- سینٹ پیٹرکس ہائی اسکول، کراچی کے فضلا
- کشمیری نژاد پاکستانی شخصیات
- متحدہ عرب امارات میں پاکستانی تارکین وطن