میری جوآن وینچ
میری جوآن وینچ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جون 1935ء پرتھ، مغربی آسٹریلیا |
تاریخ وفات | 2 مارچ 2022ء (87 سال) |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرٹن یونیورسٹی |
پیشہ | نرس ، اکیڈمک ، طب تولید |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
درستی - ترمیم |
میری جوآن وینچ (انگریزی: Joan Winch)، جو معروف طور پر جوآن وینچ کے طور جانی جاتی ہیں، ایک آسٹریلیائی نرس اور ماہر تعلیم ہیں۔ ان کی ولادت 9 جون، 1935ء کو ہوئی۔ [1]
پیدائش اور ابتدائی زندگی[ترمیم]
وینچ 9 جون، 1935ء کو پیدا ہوئیں۔ ۔ان کا جنم پرتھ، مغربی آسٹریلیا میں ہوا تھا۔[2] ان کی والدہ اس وقت گذر گئی جب وہ محض 13 سال کی رہیں۔
پیشہ ورانہ زندگی[ترمیم]
وینچ پرتھ کی قبائلی طبی خدمت کا 1975ء میں حصہ بنی۔ انھوں نے پرتھ آبو ریجنل میڈیکل سروس کی مر موڈیٹیج کالج میں بنیاد رکھی۔[3] انھیں قبائلی مطالعات میں مئی 2011ء میں پی ایچ ڈی سے سینٹر فار آبو ریجنل اسٹڈیز کی جانب سے نوازا گیا تھا۔
اعزازات[ترمیم]
- 1986ء میں مغربی آسٹریلیا سال کا شہری اعزاز۔[4]
- 1987ء میں اسی طرح مغربی آسٹریلیا سال کا قبائلی اعزاز۔
- 1987ء کا آسٹریلیائی سال کا قبائلی اعزاز۔
- بنیادی صحت کے شعبے میں عالمی ادارۂ صحت کا ساساکاوا اعزاز 1987ء۔
- جان کرٹین میڈل 2008ء۔[5]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Winch, Marie Joan (1935 - )"۔ The Australian Women's Register۔ 23 ستمبر 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2016
- ↑ Joan Winch (2007)۔ مدیران: Sally Morgan، Tjalaminu Mia، Blaze Kwaymullina۔ Speaking from the Heart: Stories of Life, Family and Country۔ فری مینٹل پریس۔ صفحہ: 81–94
- ↑ "Joan Winch, 2003: Indigenous health workers"۔ Fuse۔ 31 مارچ 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2016
- ↑ "Winch, Marie Joan (1935-)"۔ ٹروو۔ 2009۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2016
- ↑ "Joan Winch (2008)"۔ کرٹین یونیورسٹی۔ 2008۔ 24 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2016