مہوش خان (کرکٹ کھلاڑی)
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | مہوش شاہد خان |
پیدائش | کراچی، پاکستان | 12 اگست 1981
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز |
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز |
حیثیت | آل راؤنڈر |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹیسٹ (کیپ 5) | 17 اپریل 1998 پاکستان بمقابلہ سری لنکا |
آخری ٹیسٹ | 30 جولائی 2000 پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ |
پہلا ایک روزہ (کیپ 21) | 11 اپریل 1998 پاکستان بمقابلہ سری لنکا |
آخری ایک روزہ | 21 اپریل 2001 پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز |
پہلا ٹی20 | 17 مئی 2019 کینیڈا بمقابلہ ریاستہائے متحدہ |
آخری ٹی20 | 19 مئی 2019 کینیڈا بمقابلہ ریاستہائے متحدہ |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 19 مئی 2019ء |
مہوش شاہد خان (پیدائش: 12 اگست 1981ء) کراچی، پاکستان سے تعلق رکھنے والی پاکستانایک ایسی منفرد کھلاڑی ہیں جنھوں نے پاکستان کے ساتھ کینیڈا کی ویمن کرکٹ ٹیم کی بھی نمائندگی کی ہے جو ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے ۔ [1] وہ اب پاکستان کی ایک بین الاقوامی کھلاڑی ہیں جو اب کینیڈا کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم [2] کی نمائندگی کر رہی ہیں اور وہ پاکستان کی قومی خواتین کی کرکٹ ٹیم میں بھی کھیل چکی ہیں۔ وہ تاریخ کا سب سے زیادہ اسکور69 رنز رکھتی ہیں جو انھوں نے نیدرلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف بنایا تھا۔ مئی 2019ء میں انھیں امریکا کے خلاف 2019ء آئی سی سی ویمن کوالیفائر امریکن ٹورنامنٹ میں کینیڈا کی ٹیم کی کپتان نامزد کیا گیا تھا۔ [3] انھوں نے 17 مئی 2019 کو امریکا کوالیفائیر ٹورنامنٹ میں ریاستہائے متحدہ کے خلاف کینیڈا کے لیے ٹی/20 میچوں کے کیریئر کا آغاز کیا۔۔ [4]
مزید دیکھیے[ترمیم]
- خواتین کی کرکٹ
- خواتین کی ٹیسٹ کرکٹ
- پاکستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم
- پاکستانی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
- خواتین ایک روزہ بین الاقوامی
- فہرست پاکستان خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com
- ↑ "Mahewish Khan"۔ Cricinfo
- ↑ "Cricket Canada announce Women's National squad"۔ Canada Cricket Online۔ 13 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2019
- ↑ "1st T20I, ICC Women's T20 World Cup Americas Region Qualifier at Lauderhill, مئی 17 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2019
- پاکستان کی خواتین ایک روزہ کرکٹ کھلاڑی
- پاکستان کی خواتین ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
- کراچی سے کرکٹ کھلاڑی
- سندھ کے کرکٹ کھلاڑی
- کینیڈا کو پاکستانی تارکین وطن
- پاکستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی
- بقید حیات شخصیات
- 1981ء کی پیدائشیں
- کینیڈا کی خواتین عالمی ٹوئنٹی/20 کرکٹ کھلاڑی
- کینیڈا کے وطن گیر شہری
- وہ کرکٹ کھلاڑی جو ایک سے زیادہ بین الاقوامی ٹیموں کے لیے کھیل چکے ہیں
- کینیڈین خواتین کرکٹ کھلاڑی