ممالک کی فہرست بلحاظ ریفائنڈ پیٹرولیم برآمدات
یہ ممالک کی فہرست بلحاظ ریفائنڈ پیٹرولیم برآمدات (انگریزی: List of countries by refined petroleum exports) ہے۔ ڈیٹا 2022ء کا ہے، بلین امریکی ڈالر میں۔ فی الحال سرفہرست 10 ممالک درج ہیں۔ ورلڈز ٹاپ ایکسپورٹ کے مطابق [1]
# | ملک | قدر |
---|---|---|
1 | ریاستہائے متحدہ | $135.4 بلین |
2 | بھارت | $94.4 بلین |
3 | نیدرلینڈز | $81.6 بلین |
4 | روس | $74.6 بلین |
5 | سنگاپور | $63.5 بلین |
6 | جنوبی کوریا | $61.6 بلین |
7 | متحدہ عرب امارات | $59.4 بلین |
8 | بلجئیم | $49.2 بلین |
9 | چین | $48.3 بلین |
10 | سعودی عرب | $44.5 بلین |
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Refined Petroleum Oil Exports 2022"۔ www.worldstopexports.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اگست 2023