ملک نواب شیر وسیر
ملک نواب شیر وسیر ایک پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ اس سے قبل وہ 2008 سے 2013 تک بھی رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں۔
سیاسی دور[ترمیم]
وہ 2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے امیدوار کے طور پر حلقہ NA-76 (فیصل آباد-II) سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ انھوں نے 43,294 ووٹ حاصل کیے اور پاکستان مسلم لیگ (ق) (پی ایم ایل-ق) کے امیدوار زاہد نذیر کو شکست دی تھی ۔ [1]
انھوں نے 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں پی پی پی کے امیدوار کے طور پر حلقہ این اے 76 (فیصل آباد-II) سے قومی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے۔ انھوں نے 35,750 ووٹ حاصل کیے اور وہ نشست محمد طلال چوہدری سے ہار گئے۔ اسی الیکشن میں، انھوں نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی پی-53 (فیصل آباد-III) سے آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لیا لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے۔ انھوں نے 174 ووٹ حاصل کیے اور وہ نشست عفت معراج اعوان سے ہار گئے۔ [2]
وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ NA-102 (فیصل آباد-II) سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کے طور پر دوبارہ قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے اور اپوزیشن پارٹی کے لیے لوٹا (بکاؤ) بن گئے۔
انتخابی تاریخ[ترمیم]
2018[ترمیم]
]حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2018
- ↑ "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2018
- ↑ "ECP – Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2018
جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان تحریک انصاف | ملک نواب شیر وسیر | 109,708 | 40.20 | |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | طلعت چودھری | 97,869 | 35.86 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | شاجہاں خان | 19,557 | 7.33 | |
دیگر | Others (thirteen candidates) | 39,058 | 14.66 |
- سانچہ جات برائے انتخابات و استصواب رائے
- خانہ معلومات انتخاب و ریفرنڈم سانچے
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- بقید حیات شخصیات
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- 1945ء کی پیدائشیں