مغیرہ بن عبد اللہ
مغیرہ بن عبد اللہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 500ء مکہ |
وفات | سنہ 570ء (69–70 سال) مکہ |
اولاد | ولید بن مغیرہ |
درستی - ترمیم |
مغیرہ ابن عبد اللہ ابن عمر مخزوم چھٹی صدی میں مکہ میں قریش کے قبیلہ بنو مخزوم کے ایک ممتاز رہنما تھے۔ان کا ایک بیٹا تھا۔ ولید بن مغیرہ