مسجد عائشہ
| ||||
---|---|---|---|---|
ملک | سعودی عرب | |||
جگہ | مکہ | |||
إحداثيات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔21°28′03″N 39°48′04″E / 21.46757222°N 39.80124722°E | |||
درستی - ترمیم |
خانۂ کعبہ سے محض پانچ میل دور واقع مسجد عائشہ جو پیغمبر محمد کی زوجہ عائشہ بنت ابی بکر کے نام سے منسوب۔ یہ مسجد شہر مکہ سے قریب تنعیم میں واقع ہے۔
اس مقام سے حرم کی حد ظاہر کی جاتی ہے اور زائرین عمرہ اور حج کے لیے احرام باندھے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔