محمد نجيب الربیعی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اولین عراقی صدر

14 جولائی 1904ء کو بغداد میں پیدا ہوئے اور 14 جولائی 1958ء تا 8 فروری 1963ء عراق کے صدر رہے،

قاسم وزیر اعظم بنے اور زیادہ تر اقتدار پر فائز تھے، نجیب کو خود مختاری کونسل کے چیئرمین کے خطاب کے ساتھ سربراہ مملکت منتخب کیا گیا۔ خود مختاری کونسل میں فرقہ وارانہ/ نسلی گروہوں میں سے ہر ایک کا ایک نمائندہ ہوتا تھا۔ نجیب نے سنی برادری کی نمائندگی کی۔

7 اکتوبر 1959ء کو 22 سالہ صدام حسین نے ان پر قاتلانہ حملے کی ناکام کوشش کی۔

1963ء میں عبدالسلام عارف کی قیادت میں ایک اور بغاوت کے ذریعے قاسم کو معزول کر دیا گیا۔ ار نجیب کو سیاست سے ریٹائر ہونا پڑا۔ رباعی کا انتقال 1965ء کو ہوا۔