محمد عمران (کرکٹ کھلاڑی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد عمران
شخصی معلومات
پیدائش 20 جنوری 2001ء (23 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

محمد عمران (پیدائش:20 جنوری 2001ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ اس نے اپنا لسٹ اے کرئیر کا آغاز 18 جنوری 2021ء کو خیبر پختونخوا کے لیے پاکستان کپ 2020-21ء میں کیا۔ دسمبر 2021ء میں، کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ 2022ء کے لیے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کے بعد ان پر دستخط کیے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Franchises finalise squad for HBL PSL 2022"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2021