محمد باقر الصدر
محمد باقر الصدر | |
---|---|
(عربی میں: محمد باقر الصدر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 مارچ 1935ء [1] کاظمیہ |
وفات | 9 اپریل 1980ء (45 سال) بغداد |
وجہ وفات | شوٹ |
طرز وفات | سزائے موت |
جماعت | حزب الدعوۃ الاسلامیۃ |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، خادم دین ، مصنف [2] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
شعبۂ عمل | اسلام |
درستی - ترمیم |
محمد باقر الصدر(فارسی: آية الله العظمى السيد محمد باقر الصدر) مورخہ یکم مارچ 1935 کو کاظمیہ میں پیدا ہوئے جبکہ ان کی وفات 9 اپریل 1980 کو ہوئی، ایک عراقی شیعہ عالم، فلسفی اور حزب اسلامی دعوت کے بانی تھے۔ وہ مقتدی الصدر کے سسر اور محمد صادق الصدر اور موسیٰ الصدر کے چچازاد تھے۔ محمد باقرالصدر کے والد محمد حیدرالصدرایک نہائت نیک اور معروف شیعہ عالم دین تھے۔ انکا سلسلہ ساتویں شیعہ امام موسیٰ الکاظم سے ملتاہے۔ صدام حسین کے دور حکومت میں محمد باقرالصدر کو پھانسی دے دی گئی تھی۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Diamond Catalogue ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/10331 — بنام: Muḥammad Bāqir al-Ṣadr
- ↑ https://www.bksh.al/details/87459 — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جنوری 2023
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb13091803x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
زمرہ جات:
- 1935ء کی پیدائشیں
- 1 مارچ کی پیدائشیں
- 1980ء کی وفیات
- 9 اپریل کی وفیات
- بغداد میں وفات پانے والی شخصیات
- اسلامی فلسفی
- حزب الدعوۃ الاسلامیۃ کے سیاستدان
- شیعہ اثناعشری
- شیعہ علما
- مسلمان شہدا
- عراق سے سزائے موت یافتہ شخصیات
- عراقی شیعہ
- مسلم فلاسفہ
- موسوی خاندان
- علمائے شیعہ
- مراجع تقلید شخصیات
- عراقی شیعی مجتہدین
- عراقی آیت اللہ
- کاظمین کی شخصیات
- لبنان نژاد عراقی شخصیات
- سزائے موت یافتہ سیاست دان
- عراق سے سزائے موت بذریعہ پھانسی پانے والے