لیاقت شباب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
لیاقت شباب
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 4 جولا‎ئی 2023ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

لیاقت شباب (وفات؛ 4 جولائی 2023) ایک پاکستانی سیاست دان تھے جنھوں نے خیبرپختونخوا میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے صوبائی وزیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے تھا۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Liaqat Shabab Passes Away"