یہ کتاب درحقیقت امام ذہبیؒ کی کتاب میزان الاعتدال کی دوبارہ تخلیق ہے۔ ابن حجر عسقلانیؒ نے اس کی اصلاح کی ہے۔اس کام کو وسیع کیا ہے اور اس کا نام لسان المیزان رکھا ہے۔علم الرجال کے میدان میں یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے اور 6000 سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔[4]