لانیکیا سپر کلسٹر
لانیکیا سپر کلسٹر (انگریزی: Laniakea Supercluster) وہ سپر کلسٹر ہے جس میں ہماری کہکشاں ملکی وے موجود ہے۔اس سپر کلسٹر کی لمبائی پانچ سو ملین نوری سال کی لمبائی پہ محیط ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- اس صفحہ ”لانیکیا سپر کلسٹر“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:لانیکیا سپر کلسٹر پر کلک کریں۔