فہرست کارکنان تحریک پاکستان
فہرست بانیان پاکستان[ترمیم]
- یہ فہرست نامکمل ہے; آپ اس میں اضافہ و ترمیم کر سکتے ہیں۔
اہم کارکنان[ترمیم]
The activities and constant public gathering of founding fathers of پاکستان attracted the people of the North-West India to be politically active in the movement. Many of the activists would later becoming the future leader of the country.
نام (پیدائش) |
تصویر | مقام جہان کام کیا اور اصل | قبل-آزادی اور آزادی کے بعد اہمیت |
---|---|---|---|
Shireen Jinnah (18??–19??) |
کراچی، سندھ | جناح کی بہن | |
محمد اسد (1900–1992) |
لیویو، آسٹریا-مجارستان | Honorary figure in پاکستان | |
سرتاج عزیز (1929–) |
مردان، خیبر پختونخوا | National Security Adviser (2013–تاحال) Played key role in the political events in پاکستان، including that of nuclear tests in 1998 پروفیسر معاشیات at various universities of پاکستان۔ | |
رفیق تارڑ | گوجرانوالہ، پنجاب | فہرست صدر پاکستان صدر پاکستان (1997–2001) | |
میر ہزار خان کھوسو | جعفرآباد ضلع، بلوچستان | قائم مقام وزیر اعظم پاکستان (25 مارچ 2013 – 4 جون 2013) | |
نور الامین (1893–1974) |
شہباز پور، بنگال | وزیر اعظم پاکستان (7–20 دسمبر 1971) واحد نائب وزیر اعظم پاکستان | |
ایلون رابرٹ کارنیلیس (1903–1991) |
آگرہ | منصف اعظم پاکستان (1960–1968) |
مزید دیکھیے[ترمیم]
- پاکستان
- ڈومنین پاکستان
- محمد علی جناح
- ظہور الحسن درس
- تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ
- تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار
- مولانا راغب احسن
- سید کامل القادری
- نواب سلیم اللہ
- سید شمس الحسن
- سید فقیر اللہ ہاشمی