فضل الرحمان خان
فضل الرحمن خان کو تعمیراتی انجنیئرنگ کا آئن سٹائن کہا جاتا ہے۔ انھوں نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کرنے کی ایک ایسی تکنیک متعارف کرائی جس کی وجہ سے ٹوئن ٹاور جیسی بلند و بالا عمارتیں تعمیر ہو سکیں۔ فضل الرحمان کے ایجاد کردہ طریقے کی بدولت امریکا میں بلند عمارتوں کی تعمیر کا نیا دور شروع ہوا جس کی مدد سے کم لوہے کے استعمال سے عمارتیں تعمیر ہوئیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ یو ایل اے این - آئی ڈی: https://www.getty.edu/vow/ULANFullDisplay?find=&role=&nation=&subjectid=500085464 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019 — خالق: گیٹی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ — شائع شدہ از: 16 جون 2009
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020
- ↑ "List of Independence Awardees"۔ Cabinet Division, Government of Bangladesh (بزبان بنگالی)۔ 17 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2012
زمرہ جات:
- 1929ء کی پیدائشیں
- 1982ء کی وفیات
- امریکی مسلمان
- بنگالی شخصیات
- بنگلہ دیشی انجینئرز
- بنگلہ دیشی ماہرین تعمیرات
- بنگلہ دیشی مسلم
- جامعہ ڈھاکہ کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ کو بنگلہ دیشی تارکین وطن
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- ریاستہائے متحدہ کو پاکستانی تارکین وطن
- 2013ء کی وفیات
- ریاستہائے متحدہ کو بھارتی تارکین وطن
- بنگلہ دیشی نژاد امریکی شخصیات
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- سول انجینئر
- ضلع مداری پور کی شخصیات