فرینک ملر
فرینک ملر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 27 جنوری 1957ء (67 سال)[1][2][3][4][5] اولنی، میری لینڈ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [6] |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، مصنف ، منظر نویس ، ناول نگار ، اداکار ، ایگزیکٹو پروڈیوسر ، فلم اداکار |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [7] |
اعزازات | |
انک پاٹ اعزاز (1981)[8] |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فرینک مِلر (پیدائش 27 جنوری 1957ء) ایک امریکی کامک نگار، مصور اور فلمی ہدایتکار ہیں جو سنگین موضوعات پر کامک بُکس لِکھتے ہیں اور اِن کا زیادہ تر کام گرافک ناولز پر ہی ہوتا ہے۔ اِن کی مشہور کامک بُکس میں رونین، ڈیئرڈیول: بارن اگین، دی ڈارک نائٹ ریٹرنس، سِن سِٹی اور 300 کا شمار ملتا ہے۔ انھوں نے بیشتر فلموں کی ہدایتکاری بھی کی ہے جن میں دی سپیرٹ اور رابرٹ روڈریگیز کے ساتھ سلسلہ وار سِن سِٹی فلمیں شامل ہیں۔ انھوں نے پیشکار کی حیثیت سے فلم 300 پر بھی کام کیا ہے۔ ملر کو الیکٹرا کے کامکی کردار کے تخلیق کار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 2015ء میں انھیں آیزنر ایوارڈ کامک بُک حال آف فیم کے لیے نامزد کیا گیا۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6h43xwt — بنام: Frank Miller (comics) — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Frank-Miller — بنام: Frank Miller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ بنام: Frank Miller — Lambiek Comiclopedia artist ID: https://www.lambiek.net/artists/m/miller.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?5208 — بنام: Frank Miller — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0013415 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 نومبر 2019
- ↑ https://libris.kb.se/katalogisering/ljx15m041g5t7th — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018 — شائع شدہ از: 2 جولائی 2008
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12018052t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ https://www.comic-con.org/awards/inkpot — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جولائی 2021
زمرہ جات:
- 1957ء کی پیدائشیں
- 27 جنوری کی پیدائشیں
- انکپاٹ اعزاز فاتحین
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی آزاد خیال
- امریکی فلم ہدایت کار
- امریکی کیتھولک
- امریکی مرد ناول نگار
- بقید حیات شخصیات
- مونٹپیلیئر، ورمونٹ کی شخصیات
- میری لینڈ کے فلم ہدایت کار
- میری لینڈ کے فنکار
- میری لینڈ کے مصنفین
- میری لینڈ کے ناول نگار
- ورمونٹ کے فلم ہدایت کار
- ورمونٹ کے فنکار
- ورمونٹ کے مصنفین
- ورمونٹ کے ناول نگار