فرانسیسی سلطنت دوم
فرانسیسی سلطنت French Empire Empire Français | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1852–1870 | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
دار الحکومت | پیرس | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی | ||||||||
مذہب | رومن کیتھولک | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
Emperor | |||||||||
• 1852–1870 | نپولین سوم | ||||||||
چیف کیبنٹ | |||||||||
• 1852–1869 | Position vacant | ||||||||
• 1869–1870 | Émile Ollivier | ||||||||
• 1870 | Charles Cousin-Montauban | ||||||||
مقننہ | پارلیمنٹ | ||||||||
سینیٹ | |||||||||
Corps législatif | |||||||||
تاریخی دور | نیا سامراج | ||||||||
• فرانسیسی بغاوت 1851 | 2 دسمبر 1851 | ||||||||
• | 14 جنوری 1852 | ||||||||
19 جولائی 1870 | |||||||||
• سیڈان کی جنگ | 1 ستمبر 1870 | ||||||||
• | 4 ستمبر 1870 | ||||||||
کرنسی | فرانسیسی فرانک | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | الجزائر کمبوڈیا فرانس بھارت سینیگال ویت نام |
دوسری فرانسیسی سلطنت یا دوسری سلطنت، 1852ء سے 1870ء تک فرانس میں قائم ایک ریاست تھی، یہ دوسری فرانسیسی جمہوریہ اور تیسری فرانسیسی جمہوریہ کے درمیانی عہد میں موجود تھی۔ یہ نپولین سوم کا شاہی دور حکومت تھا۔
نپولین سوم کا دور حکومت[ترمیم]
اگرچہ دوسری سلطنت کی حکومتی مشنری بھی تقریباً پہلی سلطنت جیسی ہی تھی لیکن اک بنیادی اصول مختلف تھے۔ سلطنت کا کام، جیسا کہ نپولین سوم اکثر کہتا تھا، لوگوں کی اندرونی طور پر انصاف کی طرف اور بیرونی طور پر دائمی امن کی طرف رہنائی ہے ۔
ویکی ذخائر پر فرانسیسی سلطنت دوم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- فرانسیسی سلطنت دوم
- 1852ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- تاریخ فرانس
- جدید تاریخ فرانس
- حکومت فرانس
- سلطنتیں
- فرانس میں انیسویں صدی
- یورپ کی سابقہ بادشاہتیں
- یورپ کی سابقہ سلطنتیں
- یورپ کے سابقہ ممالک
- ہوائی سانچے
- فرانس میں 1870ء کی تحلیلات
- 1870ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- فرانس میں 1850ء کی دہائی
- فرانس میں 1860ء کی دہائی
- فرانس میں 1870ء کی دہائی
- فرانسیسی تاریخ میں سابقہ ممالک
- فرانس میں 1852ء کی تاسیسات
- سابقہ سلطنتیں
- عسکری آمریت