غلام قادر گرامی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
غلام قادر گرامی
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1856ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 مئی 1927ء (70–71 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہوشیارپور ،  برطانوی پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت (1856–31 جولا‎ئی 1858)
برطانوی ہند (1 اگست 1858–26 مئی 1927)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص حفیظ جالندھری   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مولانا غلام قادر گرامیؔ (پیدائش:1856ء— وفات: 26 مئی 1927ء) برصغیر میں اپنے وقت کے مشہور و ممتاز فارسی شاعر تھے۔انہیں خیام اور نظیری کے ہم پلہ شمار کیا جاتا ہے اصل نام شیخ غلام قادر والد کا نام شیخ سکندر بخش اور گرامی تخلص رکھتے تھے ان کا وطن ہشیار پور ( مشرقی پنجاب) تھا۔ آپ مختلف اوقات میں مختلف شاہی درباروں سے بطور ملک الشعراء کی حیثیت سے منسلک ہوئے۔ برصغیر کے متعدد شعرا آپ کے شاگرد ہیں جن میں حفیظ جالندھری بھی شامل ہیں۔

مجموعہ کلام[ترمیم]

  • دیوان گرامی
  • رباعیات گرامی
  • کلیات گرامی


رباعیات[ترمیم]

؎آں ختمِ رُسل شاہِ عرب ماہِ عجم

آں موجِ نخست است ز دریائے قِدم

در تابشِ آفتابِ محشر چہ غم است

دستِ من و دامنِ رسولِ اکرم

وفات[ترمیم]

27 مئی 1927ء کو وفات پائی

حوالہ جات[ترمیم]

  1. دیوان گرامی
  2. چند ہم عصر از مولوی عبد الحق
  3. رباعیات گرامی در زبان فارسی