غلام علی آزاد بلگرامی
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
غلام علی آزاد بلگرامی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 جون 1704ء [1][2] بلگرام |
وفات | 15 ستمبر 1786ء (82 سال)[1][2] اورنگ آباد |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، شاعر |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
میر غلام علی آزاد بلگرامی (پیدائش: 29 جون 1704ء– وفات: 15 ستمبر 1786ء) شاعر مورخ اور تذکرہ نگار تھے۔ نواب ناصر جنگ والی حیدر آباد دکن کے اُستاد تھے۔ بلگرام سے اورنگ آباد آکر دربار سے وابستہ ہو گئے۔ عربی، فارسی، اردو اور ہندی زبانوں میں دستگاہ کامل رکھتے تھے۔ کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ جن میں سبحة المرجان (علمائے ہند کا تذکرہ) ید بیضا، (عام شعرا کا تذکرہ ) خزانہ عامرہ (صلہ یافتہ شعرا کا تذکرہ)۔ سرور آزاد (ہندی نژاد شعرا کا تذکرہ) مآثر الکرام( علمائے بلگرام کا تذکرہ) اور روضتہ الاولیا، (اولیائے اورنگ آباد کا تذکرہ) زیادہ مشہور ہیں۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL4859443A?mode=all — بنام: Ghulam 'Ali Bilgrami Azad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — مصنف: آرون سوارٹز
- ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1802891 — بنام: Ghulām ʻAlī ibn Nūḥ Āzād Bilgrāmī — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
زمرہ جات:
- 1704ء کی پیدائشیں
- 29 جون کی پیدائشیں
- 1786ء کی وفیات
- 15 ستمبر کی وفیات
- 1700ء
- اردو شعرا
- اٹھاریں صدی کے ہندوستانی شعرا
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مسلم شخصیات
- ہندوستانی مورخین
- فارسی زبان کے شعرا
- اسلام کے مسلمان مورخین
- مہاراشٹر کے شعرا
- اورنگ آباد (مہاراشٹر) کی شخصیات
- ہندوستانی عربی شعراء
- اٹھارہویں صدی کے مرد مصنفین
- اٹھارہویں صدی کے ہندوستانی مسلمان